خضدار، مولہ کے علاقے جھاڑی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر)سب تحصیل مولہ کے علاقے جھاڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زبیح اللہ ولد امان اللہ قوم جلابزئی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے