میر لیاقت لہڑی ٗ اختر بلوچ اوردیگر کا شاہجان گجر سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی،پیپلز پارٹی کے رہنما اختر بلوچ، کامران سومرو، حاکم بوہر، شاہد کشانی،عمر سعید لہڑی،حاجی سلیم قریشی،حارث محمد حسنی اوردیگر نے اتوار کو پاکستان پیپلز لیبر بیورو کے صوبائی صدرشاہجہان گجر کی ساس کی وفات پرانکی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے