نصیرآباد، فلیجی کھیا میں فائرنگ سے شخص قتل

نصیرآباد(ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد کے علاقے فلیجی کھیا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے جورو خان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعے کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے۔ جائے وقوعہ پر پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے