ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن40 افراد گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن40 افراد گرفتار،ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں انسداد تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن ضلعی انتظامیہ کے ٹیموں نے نواں کلی،عالمو چوک، گل محمد کلی روڈ، لیاقت بازار اور مسجد روڈ پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کی اس دوران سڑک پر تجاوزات کرنے والے 40 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردئیے۔ ضلعی انتظامیہ نے نواں کلی، ائیرپورٹ روڈ اور مین بازار میں ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بحال کردی ضلعی انتظامیہ روزانہ کے بنیاد پر ناجائز تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں کریگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے