حب،ساکران میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
حب(ڈیلی گرین گوادر) ساکران میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔ ایدھی حکام کے مطابق جمعرات کے روز ساکران ڈبل فارم کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ممتاز ولد نذیر احمد جانبحق ہوگیا جبکہ امداد ولد محمد موسیٰ زخمی ہوگئے جنکو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔