خانوزئی، ڈاکوؤں کی ٹرالر پر فا ئرنگ،ڈرائیو رجاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)خانوزئی میں ڈاکوؤں کی ٹرالر پر فا ئرنگ سے ڈرائیور نوید احمد شاہوانی جاں بحق ہوگیا وہ شفیق احمد شاہوانی کے بیٹے سجاد احمد شاہوانی، ساجد احمد شاہوانی کے بھائی فیض محمد شاہوانی، سمیع اللہ شاہوانی کے بھتیجے حاجی بشیر احمد رند، ظہور احمد رند، حاجی میر احمد رند کے بھانجے،ملک عبدالجبار شاہوانی عبدالمطلب شاہوانی عبدالشکور کے خالہ زاد تھے نماز جنازہ کیچی بیگ قبرستان میں ادا کردی گئی بکہ فاتحہ خوانی انکی رہائش گاہ کیچی بیگ میں جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے