کوئٹہ،کرپشن کیس میں گرفتار کیو ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ زین الدین کاسی کو معطل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کرپشن کیس میں گرفتار کیو ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ زین الدین کاسی کو معطل کردیا گیا۔ وہ 10 مارچ کو اینٹی کرپشن حکام کے ہاتھوں گرفتار ہوئے تھے اشیانہ ہاوسنگ اسکیم، گارڈن ہاوسنگ اسکیم سمیت دیگر غیر قانونی منصوبوں میں بے ضابطگیوں کے الزام میں زین الدین کاسی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے