وزیراعلیٰ بلوچستان نے دو پارلیمانی سیکرٹریز کے محکموں میں تبدیلی کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان نے بلو چستان اسمبلی کے دو پارلیمانی سیکرٹریز کے محکموں میں تبدیلی کر دی۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاقت لہڑی کو پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ ٹرانسپورٹ جبکہ جماعت اسلامی کے عبدالمجید بادینی کوپارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی مقرر کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے