لاہور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اترگئی

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نوتال کے قریب لاہور سے کوئٹہ آنے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر 2 پٹڑی سے اتر گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے پولیس اور مقامی پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق کوء جانی ومالی نقصان نیں ہوا مرمت کے بعد ٹرین کو کوئٹہ کے لئے روانہ کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے