مستونگ ،پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو اور پولیس اہلکار جاں بحق ،2 افراد زخمی
مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ ،پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو اور پولیس اہلکار جاں بحق ،2 افراد زخمی مستونگ میں مسلح ڈاکوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تفصیلات کے مطابق پولیس کا اہلکار شوکت شاہوانی جاں بحق فائرنگ سے 1 ڈاکو بھی ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ڈکتیوں نے چوتو کے قریب زمباد گاڑی چوری کرکے مل کے راستے فرار ہوگئے۔ گاڑی مالکان کی اطلاع پر پولیس نے ڈکیتوں کا پیچا لیا۔ چوتو مل کے قریب مسلح ملزمان نے پولیس پر فائر کھول دیا۔ جس سے 1 اہلکاراں بحق ہوا۔۔ فائرنگ سے زمباد گاڑی کے دو مالکان زخمی ہوئے۔ جانبحق اور زخمی افراد شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا۔