کوئٹہ،سریاب روڈ پر لوکل بس کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی، ڈرائیور موقع سے فرار
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سریاب روڈ پر لوکل بس موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گئی تفصیلات کے مطابق ڈرائیور بس روکنے کے بجائے موٹرسائیکل کھینچتا ہوا نکال گیا:موٹرسائیکل سوار شدید زخمی کشہریوں نے نوجوان کو کھینچ کر ہٹایا لوکل بس ڈرائیور بس لے کر فرار ہوگیا۔