کوئٹہ،پشتون آباد میں کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پشتون آباد میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ اہل علاقہ کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت ٹوٹ کر گر گئی، جس کے نتیجے میں دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔