چاغی،برساتی نالے میں نوعمر لڑکا ڈوب کر جاں بحق

چاغی(ڈیلی گرین گوادر)چاغی میں برساتی نالے میں نوعمر لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق چاغی ڈرم بازار کے قریب برساتی نالے میں بارہ سالہ اکرام نامی نوعمر لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں نعش کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال کرآر ایچ سی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے لاش کو ورثا کے حوالے کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے