بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز نے سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز نے سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پیر کو بلو چستان ہائی کورٹ میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے تین نئے ایڈیشنل ججز محمد آصف ریکی، محمد ایوب ترین اور نجم الدین مینگل سے انکے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر روف عطا ء ایڈوکیٹ اور دیگر اعلیٰ حکام و ووکلا نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے