کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کے مضافات میں برفباری، کوہ چلتن کے دامن اور دشت میں سفیدی چھا گئیکوئٹہ، زیارت میں دو انچ، کوئٹہ میں ایک انچ برفباری ریکارڈہ، کوئٹہ میں رات سے اب تک 13 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ، دالبندین میں 24 ،پشین میں 17 ملی۔میٹر بارش ریکارڈ ، ہ، نوکنڈی میں 7 قلات میں 4 ملی میٹر پنجگور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈکیا گیا ۔
