مستونگ،جنگل کراس سے ایک شخص کی لاش برآمد

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کے جنگل کراس ایریا سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدپولیس زرائع کے مطابق لاش بظاہر نشہ کے عادی شخص کی ہے، لاش کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کیاکیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے