نصیرآباد،نوتال قومی شاہراہ پر ڈکیتی، احتجاجا قومی شاہراہ بلاک

چھتر(ڈیلی گرین گوادر)نصیرآباد کے علاقے نوتال قومی شاہراہ پر ڈکیتی کی وارداتیں نامعلوم ڈاکووں نے مسافرکوچ اور چھوٹی گاڑیوں کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کردی مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی اور سونا لوٹ کر فرار ہو گئے ڈاکووں نے پردہ دار خواتین کی بے حرمتی کرکے متعدد سونا اتار کر لئے عینی شاہدین واقع کے خلاف مسافروں نے احتجاجا قومی شاہراہ بند کر دی تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ نوتال کی حدود میں قومی شاہراہ پر نامعلوم ڈاکووں نے مسافر کوچز کیراستے میں رکاوٹیں کھڑی کرکے مسافروں کو لاکھوں روپے نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا جبکہ مسافر بس میں سوار پردہ دار خواتین کی بے حرمتی کرکے ان کی تلاشی لی گئی واقع کخلاف مسافرو ں نے احتجاج شاہراہ ٹریفک کے لیے بلاک۔کردی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی حددو میں کوئتہ سے آنے والی مسافر کوچز اور چھوٹی گاڑیوں کے راستے میں نامعلوم ڈاکووں نے رکاوٹیں کھڑی کرکے مسافر کوچز اور چھوٹی گاڑہوں میں سوار پردہ دار خواتین کی بے حرمتی کرکے ان اور دیگر مسافروں کرکے متعدد تو لہ اور دہگر مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی اور دہگر قیمتی سامان لوٹ لیا واقع کیخلاف مسافروں نے احتجاج شاہراہ بلاک کردی اس موقع پر مسافروں نے الزام عائد کیا کہ قومی شاہراہ پر مسافروں کو پولیس تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آئیروز شاہراہ پر ڈکیتی کی وارداتوں نے مسافروں کا جینا محال کردیا ہے جبکہ عینی شاہدین کے مطانق نامعلوم ڈاکووں نے عورتوں کی بے حرمتی کرکے لاکھوں روپے کا سونا بھی اتار کر لے گئے متعدد گھنٹوں گزر نے کے بعد پولیس کی یقین دہائی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے