قلات،سڑک کے کنارے آئی ای ڈی دھماکہ

قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات میں قومی شاہراہ سپنا ہوٹل کوہنگ کے قریب آ ئی ای ڈی کا دھماکہ، دھماکہ میں کوسٹ گارڈ کاکافلہ معجزانہ طور پر محفوظ رہی ہے دھماکہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے کوہنگ میں قومی شاہراہ سپنا ہوٹل کے قریب اس وقت ایک آئی ای ڈی کا دھماکہ ہوا جب ایک کافلہ وہاں سے گزر رہا تھا دھماکہ سے کافلہ معجزانہ طور پر محفوظ رہی دھماکہ کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں بھی آئیں تاہم دھماکہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے