کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر واقع خارتار پہاڑ سے گر کرایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئی۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے