کوئٹہ، کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچی کی لاش برآمد
کوئٹہ کے علاقے بروری میں کچرا دان سے نومود بچی کی لاش برآمد،پولیس نے بچے کی لاش بی ایم سی ہسپتال منتقل کردی ،بچی کے چہرے اور جسم پر شدید نوعیت کے زخم کے نشان ہیں۔