نوشکی،معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر حملہ

نوشکی:نوشکی ،معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر حملہ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گاڑی کو نذر آتش کردیا۔بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے بدل کاریز کراس پر معدنیات لے جانے والی تین گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی جبکہ دیگر دو گاڑیوں کو فائرنگ کرکے شدید نقصان پہنچا یا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے