قلات، لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قلات کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو قلات کی تحصیل جوہان کے علاقے نرمک سے لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت قادر بخش کے نام سے ہوئی ہے جسے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے