تربت، ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچے سمیت3افراد جاں بحق

تربت (ڈیلی گرین گوادر)تربت کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچے سمیت3افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے شاپک میں تیز رفتارگاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت3افراد ہلاک ہوگئے مقامی انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں اورمزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے