چمن،ریلوے اسٹیشن روڈ پر زور دار دھماکہ
چمن(ڈیلی گرین گوادر)چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب بم دھماکہ ، سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا دھماکہ میں ایک نوجوان زخمی ہوا ہے ۔ جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا دھماکے سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی اور اہلکار محفوظ رہے