مانجھی پور،نامعلوم افرا د نے روڈ تعمیرکرنے والی کمپنی کی مشینری کو آگ لگادی
مانجھی پور (ڈیلی گرین گوادر) پولیس تھانہ پہنور سہنڑی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے صحبت پور ٹو کشمور روڈ پر جاری کام کے مشنری (رولر)کو آگ لگا دی رولر بری طرح متاثر ہوا تاہم واقع کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہوگئے آخری اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔