کوئٹہ ، حلقہ پی بی 45 پر ری پولنگ کے بعد دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کا آر آؤ آفس کے سامنے احتجاج
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے حلقہ پی بی 45 پر ری پولنگ کے بعد دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کا آر آؤ آفس کے سامنے احتجاج تفصیلات کے مطابقجمعیت کے کارکنوں نے آر او آفس کے سامنے جمع ہونا شروع آر او آفس کے سامنے صورت حال کشیدہ ، پولیس کی بھاری نفری طلب رزلٹ میں تاخیر کے خلاف جے یو آئی سمیت دیگر امیدواروں کے حامیوں کی بڑی تعداد ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس کے سامنے، شدید نعرہ بازی اور کارکنان کا پہنچنانا شروع ہوگیا۔