کوئٹہ،ڈی جی ایگری کلچر ریسرچ سریاب آفس میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹرز کے نام لسٹوں میں نہ ہونے پر ووٹرز کا احتجاج
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشن میں ووٹرز کے نام لِسٹوں میں نہ ہونے پر ووٹرز کا ری پولنگ کا معاملہ ڈی جی ایگری کلچر ریسرچ سریاب آفس میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹرز کے نام لسٹوں میں نہ ہونے پر ووٹرز کا احتجاج،جمعیت علما اسلام کے امیدوار میر عثمان پرکانی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے،میر عثمان پرکانی امیدوار جمعیت علما اسلام نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن کو دی گئی لسٹ میں نام موجود نہیں۔