بلوچستان کو تجربہ گاہ بنانے کی بجائے زمینی حقائق کو نظر انداز نہ کیاجائے، لیویز فورس کو برقرار رکھا جائے،میر اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)اجلاس میں رکن اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل اسمبلی میں حل ہونے چاہیے، بلوچستان کو تجربہ گاہ بنانے کی بجائے زمینی حقائق کو نظر انداز نہ کیاجائے لیویز فورس کو برقرار رکھا جائے،بلوچستان کے عوام حقوق کا احترام کیا جائے کسی کی خواہشات پر لیویز فورس کو ختم نہیں کیاجاسکتالیویز فورس کوختم کرنے پراحتجاج کیاجائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے