پشین،گاڑی کھائی میں گرنے سےبچہ جاں بحق،خاتون سمیت4 افراد زخمی
پشین(ڈیلی گرین گوادر)پشین قلعہ بٹے زئی کے قریب Passo گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق ، جبکہ پانچ بچوں اور ایک خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔