عبدالوہاب زہری ڈپٹی کمشنر خضدار تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عبدالوہاب زہری کو ڈپٹی کمشنر خضدار تعینات کردیا گیا۔ حکومت بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جھل مگسی عبدالوہاب زہری کو ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو یاسر اقبال دشتی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے