سوراب،ایک شخص گہرے پانی ڈوب کر جاں بحق

سوراب(ڈیلی گرین گوادر) سوراب میں ایک شخص گہرے پانی ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کے مطابق منگل کو سوراب کے علاقے دشت کٹئی میں عبد القدیر نامی شخص گہرے پانی ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن کے بعد لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے