ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن موہن منجیانی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اقلیتی رکن موہن منجیانی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے اقلیتی رکنِ قومی اسمبلی منجیانی کا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ استعفے پر مزید قانونی کارروائی کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے