منگچرسے ایک شخص کی لاش برآمد

منگچر(ڈیلی گرین گوادر) منگچرسے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔ لیویز کے مطابق پیر کو منگچر کے علا قے پینزئی ڈیم کوہک کراس سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے