خضدار،ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار کا نوجوان روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا۔ خضدار جعفرآباد کے رہائشی شاہ جہاں ولد علی اکبر قوم غلامانی کا گزشتہ روز ایکسیڈنٹ گوادر روڈ پر ہوا تھا۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے آج زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے