پشین،گروپوں کے درمیان خونی تصادم،دوسگے بھائی جاں بحق
پشین (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے پشین کلی علیزئی میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم ہوا جس کے دوران فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔واقعے کے بعد مقتولین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔