حب،بلوچستان یونیورسٹی کا طالب علم زبیر بلوچ لاپتہ

کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان کے پولیٹیکل سائنس کے گریجویٹ طالب علم زبیر بلوچ گزشتہ رات حب چوکی میں ان کے گھر سے مبینہ طور پر جبری طور پرلاپتہ تفصیلات کے مطابق کرکی کے رہائشی زبیر بلوچ کے مبینہ اغوا کیخلاف کوئٹہ ٹو تربت شاہراہِ بلاک فیملی کے مطابق زبیر بلوچ کی بازیاتی تک جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے