چمن میں زلزلے کے جھٹکے

چمن(ڈیلی گرین گوادر) چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5عشاریہ1ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی زمین میں 20 کلومیٹرتھی جبکہ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان تھا تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے