عوامی نمائندے عوام کو مایوسی سے نکالنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں،فرح عظیم شاہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادربلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی اے پی کی رکن فرح عظیم شاہ نے کہا کہ حکومت کے بہتر اقدامات کو سراہنا بھی چاہیے عوام مایوس ہیں عوامی نمائندے عوام کو مایوسی سے نکالنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے