بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36کے 7پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ 9فروری 2025ء کو ہوگی،الیکشن کمیشن
کوئٹہ(ڈیلی گر ین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36کے 7پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ 9فروری 2025ء کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36قلات کے 7پولنگ اسٹیشنز میں بلوچستان حکومت کی درخواست پر پولنگ موخر کی گئی تھی تاہم اب حلقے کے 7پولنگ اسٹیشنز کو 9فروری 2025ء کو دوبارہ پولنگ ہوگی۔