کوئٹہ،موسی کالونی کے قریب ز یر تعمیر پل پردستی بم سے حملہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افرا د کاز یر تعمیر پل پردستی بم سے حملہ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی کے قریب نامعلوم افراد نے زیرتعمیر پل پر دستی بم پھینکا جو قریب والے نالے میں گر کرزورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے