پشاورمیں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور(ڈیلی گرین گوادر)پشاور کے علاقے چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق چارسدہ سے بتایا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے