نوشکی،تیز رفتار کار الٹنے سے خواتین سمیت 4افرادزخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نوشکی میں تیز رفتار کار الٹنے سے خواتین سمیت 4افرادزخمی ہوگئے لیویز کے مطابق منگل کو نوشکی آر سی ڈی شاہرہ پر گلنگور کے مقام پرتیز رفتار کارڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹنے سے 2خواتین سمیت4افرادزخمی ہوگئے لیویز نے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا اور مزیدکارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے