کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، ایک شخص جھلس کر زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے عارف روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص جھل کر زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پو لیس کے مطابق گیس لیکج کے باعث دھماکے سے گھر کا ملبا گر گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے