ہرنائی،کوئلہ کان حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ حکام کے مطابق اتوار کو ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آکر خیر اللہ ولد خالق داد نامی کان کن جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو کان سے نکال کر آبائی علاقے منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے