کوئٹہ،بولان میڈیکل کالج کے بندش کیخلاف طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی و مظاہرہ
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے بندش کیخلاف طلباء تنظیموں کی جانب سے نکالی گئ مظاہرین نے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں تمام اکیڈمک اکٹیویٹیز اور ہاسٹل کی بحالی کیلئے بی ایم سی سے بلوچستان اسمبلی تک پیدل مارچ کیا مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس مسلئے کو سنجیدگی سے لے اور طلباء کا دیرینہ مطالبہ حل کرے۔