کابل میں دھماکا،افغان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق

کابل(ڈیلی گرین گوادر)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے جس میں افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیل ارحمان حقانی کے جاں بحق ہونے سے متعلق بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کردی۔ خیال رہے کہ خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے سینیئر رہنما تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے