وندر،ٹرک اور کار میں تصادم، بچی سمیت چار افراد جاں بحق،تین زخمی

سونمیانی وندر(ڈیلی گرین گوادر) وندر کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم معصوم بچی سمیت چار افراد جاں بحق تین افراد زخمی۔ بدھ کے روز میڈیکل آفیسر وندر ڈآکٹر عبدالعزیز رونجھو کے مطابق وندر کے قریب قومی شاہراہ آدم کنڈ کے مقام پر ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کوئٹہ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے ایک بچی سمیت چار افراد جابحق جبکہ دو افراد زخمی جنکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے مرنے والے والے تین خواتین ہیں جبکہ ٹرک ڈرائیور کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے