چمن بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

چمن(ڈیلی گرین گوادر)چمن بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق چمن بائی پاس پر 2 ٹوڈی گاڑیوں کے درمیان تیزی رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے