وزیراعلیٰ بلوچستان نے کیڈٹ کالج سوئی کا نام شہید کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد سے منسوب کردیا

سوئی(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیڈٹ کالج سوئی میں ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کا اعلان کرتے ہوئے شہید کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد کے نام سے منسوب ملٹی پرپز آڈیٹوریم اور شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کے نام سے جمنازیم کی تعمیر کے احکامات جاری کئے ہیں، پیر کو کیڈٹ کالج سوئی میں تقریب کے موقع پر وزیر اعلٰی بلوچستان نے کیڈٹ کالج میں ان تعمیراتی پروجیکٹس کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے