دکی،ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق


دکی(ڈیلی گرین گوادر)تحصیل لونی کے علاقے کلی ڈھاکئی کے قریب ٹریکٹر الٹنے سے نظر محمد لونی موقع پر جاں بحق ہوگیا لاش سول ہسپتال منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے